کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ناقص نظام کے باعث بارانی رحمت عوام کے لیے زحمت بن گیا۔ کوئٹہ شہر میں معمولی بارش کے بعد پورا شہر تاریکی میں ڈوب گیا،کیسکو کی ناقص انتظامات، نااہلی کے باعث 24گھنٹے تک شہری بجلی سے محروم رہے، میٹروپولیٹن کاروپوریشن اور صفا …