چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے انڈر 19 ایشیا کپ کے ہیرو سمیر منہاس کو بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(قدرت روزنامہ)پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے انڈر 19 ایشیا کپ کے ہیرو سمیر منہاس کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ بھارت کے خلاف انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دی، میچ کے بعد ٹیم منیجر سرفراز احمد نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو آج کے …