اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی ٹی اے نے ٹیلی کام سیکٹر میں نظم و ضبط یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ریگولیٹری فریم ورک کی خلاف ورزی پر لائسنس ہولڈرز کے خلاف سخت کارروائی کی وارننگ دے دی گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیلی کام سیکٹر میں نظم و ضبط یقینی بنانے کے لیے ریگولیٹری فریم ورک […]