وزارتِ داخلہ کو ایک اور بڑا دھچکا، انٹرپول نے زلفی بخاری کو بھی کلین چٹ دے دی

لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما زلفی بخاری کے خلاف انٹرپول کی جانب سے جاری ریڈ نوٹس منسوخ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد انٹرپول نے ان کے خلاف تمام تفتیش ختم کرنے کی باضابطہ تصدیق بھی کر دی ہے۔ اس پیش رفت کو پاکستانی وزارتِ داخلہ کی کوششوں کے لیے ایک بڑا …