مری جانے والے سیاحوں کیلیے اہم خبر

اسلام آباد (21 دسمبر 2025): مری کی خوبصورتی اور برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلیے جانے والے سیاحوں کیلیے پولیس نے اہم پیغام جاری کر دیا۔ اے پی پی کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے پیغام میں کہا کہ مری کی خوبصورتی اور برفباری سے لطف […]