کراچی (21 دسمبر 2025): پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل حنا آفریدی نے اچانک منگنی ہونے کا اعلان کر کے مداحوں کو سرپرائز دے دیا۔ ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل زندگی کے ایک نئے سفر کا آغاز کرنے کیلیے تیار ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کی خوشخبری […]