’26 نومبر کا حملہ نہ کیا جاتا تو شہباز شریف کی تقریر تیار تھی، الیکشن کا اعلان کرنا تھا‘

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر 26 نومبر 2024 کو حملہ نہ کیا جاتا تو شہباز شریف کی تقریر تیار ہو چکی تھی، الیکشن کا اعلان کرنا تھا۔ ایک تقریب سے خطاب میں رانا ثنا اللہ نے عمران خان اور پی ٹی […]