اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یہ سوچنے اور سمجھنے کا وقت ہے، آج کی اپوزیشن کل کی حکومت میں ہوگی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی 2 روزہ قومی کانفرنس کے آخری دن خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک میں قانون کی حکمرانی کی […]