تمام انڈر19 کھلاڑیوں کیلئے 50، 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان

دبئی(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھارت کے خلاف فائنل جیتنے والے تمام انڈر19 کھلاڑیوں کیلئے 50، 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ ایشیا کپ جیتنے پرپاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کیلئے پاکستان کے وزیرداخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بڑا اعلان سامنے آیا ہے، ذرائع نے بتایا […]