پنشن اور تنخواہ لینے والوں کیلئے خوشخبری

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم کر دی ، اس حوالے سے نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنشن کیسز میں 22 اپریل اور 19 جون کے آفس میمورنڈمز فوری طور پر ختم کر دیئے گئے ہیں، ریٹائرمنٹ کے بعد …