بھارت کیخلاف کامیابی،سرفراز احمد توجہ کا مرکز کیوں بنے؟

لاہور(قدرت روزنامہ)پہلے بطور کھلاڑی اور اب بطور مینٹور اور منیجر سرفراز احمد (sarfraz ahmad)نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ماضی پر نظر دوڑائی جائے تو بھارت کیخلاف کرکٹ ایونٹ کے فائنل میں سرفراز احمد کا شاندار ریکارڈ ہے۔ سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان نے2006میں انڈر19ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو ہرایا تھا۔ سرفرازاحمد …