ریاض: سعودی عرب میں اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہونے پر 12 ہزار کے قریب غیرقانونی تارکین وطن کو بےدخل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اقامہ اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 12 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو مملکت سے بےدخل کیا […]