https://twitter.com/x/status/2002752192323969436 طے کرنا ہو گا کہ یہ ملک افواج کے لیے بنا ہے؟ فوج کو دنیا کی فوجوں کی طرح رہنا ہو گا، قائد اعظم کو سب مانتے ہیں، بدبخت ان کی بھی نہیں مانتے، محمود خان اچکزئی کا قومی کانفرنس سے خطاب https://twitter.com/x/status/2002753765427089447 جس دن عمران خان کی حکومت آئی اس دن تمام بیوروکریسی اور فوجی افسران کے باہر جانے پر پابندی لگنی چاہیے،جب تک ایک ایک پیسے کا حساب نہیں دیتے تب تک ملک سے باہر نہیں جا سکتے جب تک ایک ایک روپیہ کا حساب نہیں دے دیتے،محمود خان اچکزئی https://x.com/writetofahim/status/2002753765427089447