ممبئی(قدرت روزنامہ)کرن جوہر کی نئی فلم ‘تو میری میں تیرا میں تیرا تو میری’ ریلیز ہونے سے پہلے ہی تنازع کا شکار ہوگئی ہے اور کاپی رائٹ کے الزام میں ممبئی ہائی کورٹ میں 10 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشہور پروڈکشن ہاؤس تریمورتی …