کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا التواء قبول نہیں، ایچ ڈی پی عدالت عالیہ سے رجوع کرے گی: عبدالخالق ہزارہ

کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ ایچ ڈی پی بلدیاتی اداروں کو سیاسی پارلیمانی عمل کی نرسری سمجھتی ہے جہاں سے ایک سیاسی کارکن عوام کی عملی خدمت کے زریعے سیاسی عمل میں قدم رکھتا ہے اس لئے بلدیاتی اداروں کو مالی و انتظامی طور پر خودمختار بنا کر …