بلوچستان میں بڑی تباہی کی سازش ناکام، سیکورٹی فورسز نے 2 خواتین خودکش بمبار اور سہولت کار گرفتار کرلیے

کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)سیکورٹی فورسز نے بروقت اور موثر کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے خودکش حملے کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی، جس کے نتیجے میں سینکڑوں قیمتی انسانی جانیں بچا لی گئیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندستان سے وابستہ ایک سہولت کار نے خاتون خودکش بمبار کو تیار کر کے اہم تنصیبات کو …