ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے بھائی نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق سہیل خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اس ویڈیو میں انہیں ممبئی کے علاقے باندرہ کی سڑکوں پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلاتے …