نوکنڈی: ریکوڈک کے قریب آئل ٹینکر اور زمباد گاڑی میں خوفناک تصادم، 11 افراد جاں بحق، 9 شدید زخمی

چاغی( ڈیلی قدرت کوئٹہ)پاک ایران سرحدی شہر نوکنڈی کے علاقے ریکودک کے قریب آئل ٹینکر اور ایرانی زمباد گاڑی کے درمیان پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ گزشتہ شب دیر گئے پیش آیا جس نے پورے علاقے کو سوگ میں مبتلا کر دیا۔نوکنڈی …