https://twitter.com/x/status/2002813170285736088 عمار سولنگی کے نام سے جو ٹوئٹر ہینڈل ہے وہ اۤئی ایس اۤئی/ادارے کا ہے۔ جنرل فیصل نصیر اۤرمی چیف کے فیورٹ افسران میں سے ہیں۔ وہ عمار سولنگی کے ٹوئٹر ہینڈل سے اۤئے۔ یعنی جنرل فیصل نصیر نے ابصار عالم سے کہا کہ اۤپ کا کیا پرابلم ہے، اۤپ کو یہ "بے تکی" باتیں نہیں کرنی چاہئیں تھیں۔ تو کچھ چیزوں کے وقت کا انتظار کرنا چاہیئے۔۔: منیب فاروق