کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) بلوچستان کے چیئرمین اصغر ترین نے کہا ہے پی اے سی بلوچستان نے ایک سال میں مختلف محکموں کو 22 ارب روپے کے نوٹسز جاری اب تک ان محکموں سے 8 ارب روپے ریکور کر کے قومی خزانے میں جمع کروا دیے گئے ہیںعوامی مسائل پر …