کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ) صوبے کے شمالی، پہاڑی اور ساحلی علاقوں میں موسمِ سرما کی بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ چمن، قلعہ عبداللہ، توبہ اچکزئی، زیارت، کان مہترزئی، قلعہ سیف اللہ، کوژک ٹاپ اور دیگر بالائی علاقوں میں تیز بارش اور برفباری ریکارڈ کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے کی …