پاکستان انڈر19 ٹیم کس وجہ سے فاتح بنی؟ مینٹور سرفراز احمد کے جواب نے دل جیت لیے

پاکستان کے سابق کپتان اور انڈر19 ٹیم کے مینٹور سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹیم صرف میری وجہ سے فاتح نہیں بنی کھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے بھی فتح میں اپنا حصہ ڈالا۔ انڈر19 ایشیا کپ کی فاتح ٹیم کے مینٹور سرفراز احمد نے فائنل میں کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب […]