گڈانی ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)گڈانی میں محکمہ بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (بی ڈی اے) کے ٹیکنیکل اے جی ایم شپ بریکنگ یارڈ زون محبت خان بابر پر سنگین نوعیت کی مبینہ کرپشن اور نااہلی کے الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ عوامی حلقوں کے مطابق مینٹیننس کے نام پر واٹر فلٹر پلانٹ پر ماہانہ لاکھوں روپے خرچ …