بلدیاتی الیکشن سے فرار جمہوری اقدار سے انحراف، اقتدار نہیں خدمت ہماری سیاست ہے: مولانا عبدالواسع

کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)صوبائی امیر جے یو آئی بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہاکہ بلدیاتی انتخابات سے راہِ فرار اختیار کرنے والوں کا موقف نہ صرف ناقابلِ فہم ہے بلکہ یہ جمہوری اقدار سے صریح انحراف۔ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھ کر جمہوریت کے دعوے تو کیے جاتے ہیں، مگر جب عوام کو اپنے نمائندے …