کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات: ایڈمنسٹریٹر کے ذریعے اربوں کی بدعنوانیاں ہو رہی ہیں، حکمران عوام سے خوفزدہ ہیں: میر کبیر محمد شہی

کوئٹہ ( ڈیلی قدرت کوئٹہ) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میر کبیر محمد شہی نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کیا اجلاس میں سریاب ٹاؤن ، چلتن ٹاؤن ، زرغون ٹاون اور تکتو ٹاؤن کے امیدواران ، پارٹی عہدیداران اور ذمہ داران نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی …