بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگائی جاسکتی ہے، سوئس وزیرداخلہ

سوئس وزیرداخلہ ایلیزبتھ بوم شنائیڈر نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کو سوشل میڈیا کے خطرات سے بچوں کو بچانے کے لیے مزید اقدامات کرنا ہونگے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ کی وزیرداخلہ کی جانب سے اس بات کا اشارہ دیا گیا ہے کہ بچوں، نوجوانوں کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ممکنہ پابندی […]