ژوب میں “امن بک” کے نام سے دو روزہ کتابی میلے کا انعقاد، عوام کی کثیر شرکت

ژوب (قدرت روزنامہ) بلوچستان یونیورسٹی آف کوئٹہ کے پولیٹیکل ڈپارٹمنٹ کے طلباء نے ژوب شہر میں “امن بک” کے نام سے دو روزہ کتابوں کا سٹال لگایا، جس میں شہر کے عوام نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس دو روزہ کتابی میلے میں سیاسی شخصیات، وکلاء، صحافیوں اور …