سبی: سہ روزہ عالمی تبلیغی اجتماع اختتام پذیر، لاکھوں افراد کی شرکت، رقت آمیز دعا، ملک و ملت کی سلامتی کیلئے التجائیں

سبی( ڈیلی قدرت کوئٹہ)سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ،تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع میں ملک بھر سے لاکھوں فرزندان توحید نے شرکت کی ، تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا ممتاز عالم دین مولانا خورشید احمد نے پڑھائی ،اختتامی دعا …