کوئٹہ+اسلام آباد( ڈیلی قدرت کوئٹہ)قائم مقام چیئرمین سینیٹ، سیدال خان نے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی وسائل، معدنیات، سیاحت، سازگار موسمی حالات اور باصلاحیت افرادی قوت سے مالا مال ملک ہے، جو اسے ترقی، خوشحالی اور دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ ضرورت اس امر کی …