یہ نہ ہو کہ صاف شفاف الیکشن ہوں اور عمران خان سویپ کرجائے۔ان(ن لیگ، پیپلزپارٹی) کی یہ کوشش ہے کہ اگلے چار برس میں یہ کوئی ایسے اقدامات کریں جس سے عوام میں انکی کوئی عزت بن جائے اور اگر کل کو الیکشن ہوں تو چار ووٹ تو پڑیں۔ اۤج کی صورتحال تو یہ ہے کہ ووٹ نہیں پڑیں گے۔ اس وقت تو کھمبا وہی(عمران خان) ہے: نجم سیٹھی https://twitter.com/x/status/2002819751652061454 پیپلزپارٹی والے تھوڑا رسک لیتے ہیں۔ پانی کا مسئلہ، این ایف سی۔۔ظاہر ہے اسٹیبلشمنٹ خوش نہیں ہے۔ پیپلزپارٹی کو پتہ ہے کہ انکے بغیر یہ سارا سلسلہ گر... Read more