"پنجاب میں بیوروکریٹس کا ایک ٹرائیکا بنا ہوا ہے اورمیڈم اسی کیساتھ ہی حکومت چلا رہی ہیں، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کی مجبوری ہیں تو مجبوری تبدیل بھی ہوجاتی ہے۔ اگر سارا کام انہوں (اسٹیبلشمنٹ ) نے کرکے دینا ہے تو پھر آپ کیوں ہیں؟ وہ کسی اور کو سیلیکٹ کرلیں گے۔ اسٹیبلشمنٹ کو For granted نہیں لینا چاہئے کہ وہ آپکے سارے کام کرکے دے اور آپ سیاسی طور پر ان کا بوجھ بھی نہ اٹھاسکیں "۔محسن بیگ https://twitter.com/x/status/2001763708301906195