"توشہ خانہ ٹو کیس میں اگر concurrent سزا ہوتی تو فیصلے میں واضح طور پر لکھا جانا چاہیے تھا۔ چونکہ ایسا درج نہیں،اس لیے میری ناقص لیگل رائے میں یہ سزا کنکرنٹ نہیں بلکہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی(14 سال کی) سزا کے بعد شروع ہو سکتی ہے، کیونکہ یہ ایک الگ جرم ہے اور اس فیصلے میں واضح طور پر concurrent کا حوالہ نہیں دیا گیا"۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ https://twitter.com/x/status/2002813877118181706 "کیا جنرل باجوہ کا بھی ٹرائل ہو سکتا ہے؟"۔ سوال۔۔ " میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس وقت فوکس فیض اور نیازی کے گٹھ جوڑ... Read more