"امریکہ اتنا فارغ نہیں کہ عمران خان کو تبدیل کرنا چاہ رہے تھے۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض موجود تھے پاکستان کی خارجہ پالیسی تبدیل نہیں ہوئی"۔ حذیفہ رحمان۔۔ "آپ نے کہا پالیسی تبدیل نہیں ہوئی، کیا پاکستان کی خارجہ پالیسی آرمی چیف بناتے ہیں؟ "۔ رائے ثاقب کھرل https://twitter.com/x/status/2002087311757226425