فیلڈمارشل عاصم منیر جذبہ ایمان سے سرشار اور قرآن کو قوٹ کرتے ہیں:منیب فاروق

"عاصم منیر قرآن کو کوٹ کرتے ہیں اور اسی کے پیرائے میں گفتگو کرتے ہیں۔ جب آپ جذبہ ایمان سے سرشار ہوں تو آپ کا چیزوں کو دیکھنے کا زاویہ بھی بدل جاتا ہے۔بدقسمتی سے وہ عمران خان اور انکی جماعت کو فتنے اور انتشاری کے طور پر دیکھتے ہیں۔جب آپ اس نظر سے دیکھتے ہیں تو پھر مذکرات کی کوئی گنجائش نہیں ہے"۔ منیب فاروق https://twitter.com/x/status/2002845486613746062 ​