سڈنی(22 دسمبر 2025): آسٹریلوی حکومت نے اپنے شہریوں سے ہتھیار واپس لینے کا قانون تیار کرلیا۔ آسٹریلیا میں اسلحہ رکھنے سے متعلق مجوزہ قوانین پر ووٹنگ کے لیے آج پھر ریاستی پارلیمان کا اجلاس ہو رہا ہے، جس میں آتشیں اسلحہ رکھنے پر پابندیاں لگائی جائیں گی۔ نیو ساؤتھ ویلز کے وزیر کرس منس نے […]