خانپور (22 دسمبر 2025): گھوٹکی کے نواحی علاقے خانپور مہر میں گھر پر فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق گھوٹکی کے نواحی علاقے خانپور مہر میں گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، ملزمان شاہنواز پتافی کے گھر پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے، […]