پی آئی اے کی نجکاری میں فوجی فرٹیلائز براہِ راست بڈنگ میں شامل نہیں ہوگی

اسلام آباد (22 دسمبر 2025): نجکاری کمیشن حکام نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے لیے 4 کی بجائے 3 کمپنیاں بولی میں حصہ لیں گی، اور اب فوجی فرٹیلائز براہِ راست بڈنگ میں شامل نہیں ہوگی۔ حکام کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کل ہوگی، بولی میں اب […]