کراچی: فجیرا پورٹ سے پیٹرول لانے والے پی این ایس سی کے جہاز میں حادثہ، کریو ممبر جاں بحق

کراچی (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے فجیرا پورٹ سے پیٹرول لے کر آنے والے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے جہاز میں حادثہ پیش آیا ہے۔ پی این ایس سی ذرائع کے مطابق حادثہ جہاز کے ایک ٹینک کی صفائی کے دوران پیش آیا، جہاں بے احتیاطی کے باعث ایک کریو ممبر …