اسلام آباد ، دبئی(اوصاف نیوز)پاکستان انڈر 19 کے مینٹور سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میں کچھ نہیں کرتا، یہ سب اللہ کا کرم ہے، سب نے محنت کی اور نتیجہ سب کے سامنے ہے، میں نے لیکچر نہیں دیا بس کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ ہے، اور وہ ٹیلنٹ کو میدان میں دکھایا۔ دبئی میں پاکستان […]