فائنل میں بھارت کو شکست، پاکستانی کھلاڑیوں کے رقص کی ویڈیو توجہ وائرل

دبئی (اوصاف نیوز)انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی، ایسا لاٹھی چارج کیا کہ بھارتی ٹیم اور بھارتی کرکٹ شائقین ہمیشہ یاد رکھیں گے، فائنل میں پاکستان نے بھارتی سورماؤں کو 191 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی۔پاکستان نے بھارت کو 191 رنز سے شکست دیکر ٹائٹل […]