فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو اعلیٰ ترین سعودی میڈل سے نواز دیا گیا

(اوصاف نیوز)سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو شاہ عبدالعزیز میڈل (اعلیٰ درجہ) سے نوازا۔ یہ اعزاز دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات اور دفاعی تعاون میں […]