سعودی عرب: 12 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن ڈی پورٹ

جدہ: سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی قانون کی مزید 17 ہزار 880 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں جبکہ 12 ہزار661 غیرقانونی تارکین کو ڈی پورٹ کردیا گیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 11 سے 17 دسمبر کے درمیان مجموعی طور پر 11 ہزار190 افراد کو اقامہ […]