جنوبی افریقہ میں مسلح افراد نے سڑکوں پر لوگوں کو بھون ڈالا، 9 ہلاک

جوہانسبرگ (22 دسمبر 2025): جنوبی افریقہ میں مسلح افراد نے سڑکوں پر بلا امتیاز فائرنگ کر کے لوگوں کو بھون ڈالا، جس سے 9 ہلاک اور دس زخمی ہو گئے۔ روئٹرز کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ جنوبی افریقہ میں جوہانسبرگ شہر کے مغرب میں واقع بیکرزڈال ٹاؤن شپ میں فائرنگ کے ایک بڑے […]