اپوزیشن اتحاد حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار، نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ کردیا۔ اپوزیشن اتحاد کی قومی مشاورتی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کروانے کا مطالبہ کیا گیا۔ اپوزیشن اتحاد کی جانب سے نئے صاف اور …