اسلام آباد(اوصاف نیوز) محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے آغاز کے لیے ایک اہم شرط عائد کر دی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان سے منگل اور جمعرات کو ہونے والی ملاقاتوں کی مکمل بحالی کو یقینی بنایا جائے، تب ہی حکومت سے […]