اب بھی اگر آپ بس کردیں گے تو گریس دکھائیں گے۔ بڑا دل رکھنا کسی پہ احسان نہیں ہوتا کیونکہ ہر ریاست اور اُس کے ذمہ داران ہونے کے دعویداروں کی یہ تاریخی روایت چلی آئی ہے‘ بلکہ ذمہ داری بھی۔ اگر آپ مزید من گھڑت‘ جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے بنائیں گے تو اس سے اپنے کھوکھلے پن‘ ذاتی انا اور شخصی غضب ناکی کا مظاہرہ کریں گے۔ حاصل کچھ بھی نہیں ہو گا۔ کیونکہ وہ قیدی ڈیلر ویلر نہیں ہے وہ عوام کا لیڈر ہے۔ اسی لیے وہ باہر تھا تو اتنے لوگ اس کے ساتھ نہیں چلتے تھے‘ جو اُس کے جیل جانے کے بعد سے اُس... Read more