آئین پاکستان اجتماعی سوچ کا اظہار ہے۔ اسی لئے اسکے آغاز میں ہی واضح طور پر درج کردیا گیا ہےکہ یہاں حاکمیت خدا تعالیٰ کی ہوگی اور حکومت انسانوں کی اکثریت کی نمائندہ ہوگی۔ بدقسمتی یہ ہے کہ صدیوں سے انسانوں نے جو تجربات حاصل کئے ہیں اور بالخصوص مسلمانوں نے اسلام اور جمہوریت کی نظریاتی کشمکش میں جو نشیب و فراز دیکھے ہیں ان سے کچھ سیکھنے کے بجائے اور آئین کے اصولوں پر عمل کی بجائے حکومت نے حاکمیت شروع کردی ہےاور حاکمیت ِاعلیٰ کےالٰہی تصور کو انسانی عمل بنالیا ہے۔ تصورات کی اِسی الٹ... Read more