غزہ: اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، صیہونی فوج کی تازہ کارروائی میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں صیہونی فوج کی بمباری سے تباہ خستہ خال عمارت گر گئی، جس میں 4 فلسطینی شہید ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق 10ا کتوبر […]