ویلکم چیمپئنز ویلکم، پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم  وطن واپس پہنچ گئی

اسلام آباد (22 دسمبر 2025): قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، اسلام آباد ایئرپورٹ پر انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 ایشیا کپ کی فاتح پاکستانی ٹیم پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے دبئی سے اسلام آباد پہنچی ہے، بھارت کو شکست […]