پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمر ڈار گرفتار

سیالکوٹ ( اوصاف نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما عمر ڈار کو سیالکوٹ میں احتجاج کی قیادت کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمر ڈار کی گرفتاری پیرس روڈ پر کی گئی جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف […]